ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے، 8 طیارے گرنے کا ذکر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اور اس جنگ میں 8 طیارے گرنے کا ذکر کردیا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں